تیل کی عالمی قیمت ساڑھے 5 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ساڑھے پانچ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ کاروبار کے دوران خام تیل کی قیمت تریسٹھ ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آ گئی۔

نیویارک) منڈی میں کاروبار کے دوران خام تیل ڈبلیو، ٹی ، آئی ، کی قیمت میں ایک ڈالر اکیس سینٹ فی بیرل کی کمی ہوئی جس کے بعد قیمت باسٹھ ڈالر اکسٹھ سینٹ فی بیرل پر آ گئی ج ومئی دو ہزار نو کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔ رواں سیزن میں اب تک تیل کی عالمی قیمتوں میں چالیس فیصد تک کمی ہو چکی ہے۔

تبصرے بند ہیں.