کرائسٹ چرچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم، کیوی کپتان کین ولیمسن اور بنگلادیش کے قائم مقام کپتان نور الحسن نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔
Trophy unveiled 🏆
The series kicks off on Friday with the match between Pakistan and Bangladesh 🏏#NZTriSeries | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/Jggf4F88ge
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 5, 2022
ٹرافی کے ساتھ تصاویر کرائسٹ چرچ کے مختلف مقامات پر بنائی گئیں۔
خیال رہے کہ سہ فریقی سیریز 7 اکتوبر سے شروع ہوگی،پاکستان ٹیم پہلا میچ بنگلادیش کے خلاف کھیلے گی۔
تبصرے بند ہیں.