لاہور:ترین گروپ کاپنجاب کابینہ اجلاس کے بائیکاٹ کافیصلہ ‘ترین گروپ نے باہمی مشاورت سے بائیکاٹ کافیصلہ کیا،عون چودھری نے کہا کہ مانئس عثمان بزدار کے مطالبے پرقائم ہیں،عثمان بزدارکی زیرصدارت کسی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے،پنجاب کابینہ میں ترین گروپ کے 2 وزرااور 4 ایڈوائزرشامل ہیں،حکومت پنجاب کی جانب سے ترین گروپ کے وزراکومنانے کی کوششیں جاری ہیں،پنجاب کابینہ کااجلاس شام ساڑھے 6 بجے ہوگا۔
تبصرے بند ہیں.