Latest National, International, Sports & Business News

ترین گروپ نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا

جہانگیرترین گروپ نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہبازکی حمایت کا اعلان کردیا،نعمان لنگڑیال نے کہا کہ پوری اپوزیشن ملک کی بہتری کی کوشش کررہی ہے، جہانگیرترین کے پی ٹی آئی پربے شماراحسانات ہیں،گزشتہ رات ہم نے ن لیگ کی حمایت کااعلان کیا،وزیراعلیٰ وہ بناجس نے کرپشن کوفروغ دیا،پارٹی کونقصان پہنچایا،ہماری آواز پرانہیں استعفیٰ دینا پڑا۔

تبصرے بند ہیں.