تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی گرفتار

سیف اللہ نیازی کو اٹھا لیا گیا ہے: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذرائع نے تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔

دوسری جانب تحریک انصاف کےجنرل سیکرٹری اسد عمر نے ایک  بیان میں کہا ہےکہ سینیٹر سیف اللہ نیازی کو اٹھالیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.