تارکین کی پاکستانی بھیجی جانیوالی ترسیلات زر میں 15 فیصد

کراچی ()رواں مالی سال کے دوران تارکین وطن پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں پندرہ فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بنک کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے چھ ارب، سات کروڑ ڈالر پاکستان بھجوائے جو پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے کے مقابلے میں 80 کروڑ ڈالر زائد ہے ۔ مجموعی ترسیلات کا باسٹھ فیصد خلیجی ممالک سے بھیجا گیا جس میں سب سے زیادہ سعودی عرب سے ایک ارب 72 کروڑ جبکہ عرب امارات سے ایک ارب پینتیس کروڑ ڈالر شامل ہیں۔ –

تبصرے بند ہیں.