تارکین وطن کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں اضافہ

تارکین وطن پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں پندرہ فیصد اضافہ ہوا۔ سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے موصول ہوئی۔

کراچی:اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے نومبر تک تیرہ ارب بتیس کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئی۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ترسیلات زر گیارہ ارب اٹھاون کروڑ ڈالر پر موجود تھی ۔ مارچ میں سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے انچاس کروڑ ڈالر کی موصول ہوئی ۔

تبصرے بند ہیں.