اسلام آباد:تاجروں کے سے بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی کا معاملہ‘تاجروں پر بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کے کہنے پر کیاگیا،تاجروںپر بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی سے سالانہ 30ارب ٹیکس اکٹھاکرناتھا،ذرائع ایف بی آر کے مطابق 30ارب کا ٹیکس کے اضافی ٹیکس دوسرے شعبوں پر مزید ٹیکس لگاکرپورے کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے،دوسرے شعبوں پر ٹیکس صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لگایاجائے گا۔
تبصرے بند ہیں.