بھارت کو ورلڈ کپ جتانے والا بلا نمائش کے لئے پیش

ھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے 2011ء کے ورلڈ کپ کے فائنل میں زیر استعمال بلے کو نمائش پر لگا دیا، انہوں اس بلے سے وہ یادگار چھکا لگایا تھا جو بھارت کی جیت کا سبب بنا تھا۔

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) مہندر سنگھ دھونی کے بلے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا تھا اور اسے آر کے گلوبل کے سی ای او امت بھگچندکا نے ایک لاکھ پاﺅنڈ میں خریدا تھا۔ بعد ازاں دھونی نے بلے پر اپنے آٹو گراف بھی رقم کئے تھے۔ –

تبصرے بند ہیں.