بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سیلاب سے 11 افراد ہلا

مرنے والوں کے ورثا کیلئے بھارتی حکومت نے دو لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے۔

نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں شدید بارشوں کے باعث آئے سیلاب میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق آٹھ افراد کی لاشیں تلاش کر لی گئی ہیں جبکہ باقی کی تلاش جاری ہے۔ سیلاب کے باعث پزاروں افراد متاثر ہوئے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ شِو راج چوہان نے مرنے والوں کے ورثا سے ملاقات کی اور دو لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا۔

 

تبصرے بند ہیں.