Latest National, International, Sports & Business News

بھارتی اداکار رشی کپور انتقال کر گئے

بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں چل بسے۔موذی مرض کینسر کو شکست دینے والے رشی کپور کو سانس کی تکلیف کے باعث گزشتہ روز طبعیت بگڑنے پر ممبئی کے ایچ این ریلائنس اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ اسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے اطلاع ان کے بڑے بھائی رندھیر کپور نے دی تھی۔رشی کپور کے لواحقین میں اہلیہ اداکارہ نیتو سنگھ، بیٹا رنبیر کپور اور بیٹی ردھیما کپور شامل ہیں۔

تبصرے بند ہیں.