’بگ باس‘ کی آئندہ میزبانی سلمان کی بجائے شاہ رخ کرینگے ممبئی: مقبول ٹی وی رئیلٹی شوبگ باس کے آئندہ سیزن کی میزبان سلمان خان کے بجائے شاہ رخ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان خان جو کہ اپنی انے والی فلم منسٹل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جب کہ ان کی صحت بھی کچھ خراب ہے جس کی وجہ سے وہ بگ باس کے انے والے سیزن کی میزبانی نہیں کریں گے بلکہ ان کے حریف شاہ رخ خان میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گیا۔

تبصرے بند ہیں.