’’بوبی جاسوس‘‘ کیلیے ودیا بالن سے بہتر انتخاب کوئی نہیں، دیا مرزا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و پروڈیوسر دیا مرزا نے کہا ہے کہ فلم ’’بوبی جاسوس‘‘ میں مرکزی کردار کے لیے ودیا بالن سے بہتر انتخاب کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔ ایک انٹرویوکے دوران دیامرزا کا کہنا تھا کہ انھیں اپنے ودیا بالن کو بوبی جاسوس کے مرکزی کردار کے فیصلے پر اعتماد ہے ان کے خیال میں اداکارہ سے زیادہ کوئی بھی اس کردار سے انصاف کرنے کی قابلیت نہیں رکھتا وہ بہترین اداکارہ ہیں۔

تبصرے بند ہیں.