بنگلہ دیش کیخلاف ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ مشکلات کا شکار

289 رنز کے جواب میں کیویز نے دو وکٹیں گنوا دیں ، شکیب الحسن کی گھومتی ہوئی گیندیں کیویز کیلئے پریشانی کا باعث بن گئیں

ہیملٹن ( ) بنگلہ دیش کیخلاف ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے ، بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے محمود اللہ کی شاندار ناٹ آئوٹ سنچری کی بدولت 288 رنز بنائے تھے ، نیوزی لینڈ نے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو اس کی پہلی وکٹ ستائیس سکور پر گری جب میکولم آئوٹ ہوئے ، اس کے بعد تینتیس کے سکور پر ولیم سن بھی آئوٹ ہوگئے ، دونوں کھلاڑیوں کو شکیب الحسن نے آئوٹ کیا ،

تبصرے بند ہیں.