بنگلہ دیش کیخلاف سیریز ، بھارتی بورڈ کے اینٹی کرپشن سربراہ ٹیم کی نگرانی کرینگے

نیرج کمار نے ہوٹل میں ٹیم کیساتھ ڈیرے ڈال لئے ، کسی بھی ممکنہ گڑبڑ کو روکنے کیلئے سخت پہرہ لگا دیا گیا

ڈھاکہ () خبردار ہوشیار ، بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلتے بھارتی کھلاڑیوں پر تلوار لٹکنے لگی ۔ بورڈ کے اینٹی کرپشن کے سربراہ نیرج کمار نے ٹیم کے ساتھ ڈیرے ڈال لیے ۔ ہوٹل اور پھر ڈریسنگ روم کے باہر کسی بھی گڑبڑ کو پکڑنے کے لیے سخت پہرہ لگ گیا ۔ –

تبصرے بند ہیں.