نیویارک (سپو ر ٹس ڈیسک) سوئس کھلاڑی بلینڈا بین چچ نے یو ایس اوپن سے دستبردار ہو نے کا اعلان کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ یو ایس اوپن میں نہ کھیلنا مشکل فیصلہ تھا۔تاہم مقابلوں میں حصہ لینے والوں کیلئے نیک خواہشات ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اگلے ماہ روم میں ہونے والے ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
تبصرے بند ہیں.