اسلام آباد:عام انتخابات2023اور بلدیاتی انتخابات کیلئے نیاضابطہ اخلاق بنانے کافیصلہ‘الیکشن کمیشن نے نئے ضابطہ اخلاق کی تیاری پرکام شروع کردیا‘ مشاورت کیلئے تمام پارلیمانی جماعتوں کااجلاس8 مارچ کوطلب‘ضابطہ اخلاق میں تبدیلی سے متعلق الیکشن ترمیمی آرڈیننس پرمشاورت ہوگی ‘چیف الیکشن کمشنراجلاس کی صدارت کریں گے ۔
تبصرے بند ہیں.