برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 141 رنز سے شکست دے دی

برمنگھم: برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 141 رنز سے شکست دے کر 4 میچز پر مشتمل سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔

برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 343 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 201 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ ہدف کے تعاقب میں ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی چلی گئیں

تبصرے بند ہیں.