برازیل ’فٹبال ورلڈ کپ 2018‘ کیلیے کوالیفائی کرنے والا پہلا ملک بن گیا

ساؤپاؤلو: 

برازیل فٹبال ورلڈ کپ 2018 کیلیے کوالیفائی کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔

پانچ بارکی عالمی چیمپئن سائیڈ نے پیراگوئے کو 0-3 سے شکست دے کر آئندہ برس روس جانے کا پروانہ حاصل کرلیا۔

تبصرے بند ہیں.