برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 161روپے،زندہ برائلر مرغی 5روپے کمی سے 111روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت118روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

تبصرے بند ہیں.