شئیر کریں لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے اضافے سے209روپے،زندہ برائلرمرغی 6روپے اضافے سے 144روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈے مزید ایک روپے مہنگے ہو کر136روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.