Latest National, International, Sports & Business News

بختاور نے اپنے دوسرے بیٹے کانام رکھ دیا

انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بختاور بھٹو نے بیٹے کا نام شیئر کیا

انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بختاور بھٹو نے بیٹے کا نام شیئر کیا، اسٹوری پر بختاور کے دوسرے بیٹے کا نام میر سجاول محمود چوہدری درج ہے۔

بختاور نے اپنے دوسرے بیٹے کانام رکھ دیا

گزشتہ روز بختاور بھٹونے سوشل میڈیا پر دوسرے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی اور اللہ کا شکر ادا کیا۔

ٹوئٹ میں بختاور نے تاریخ گزشتہ روز 5 اکتوبر 2022 کی درج کی۔

تبصرے بند ہیں.