Latest National, International, Sports & Business News

بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

بختاور بھٹونے سوشل میڈیا پر دوسرے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی اور اللہ کا شکر ادا کیا

بختاور بھٹونے سوشل میڈیا پر دوسرے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی اور اللہ کا شکر ادا کیا۔

ٹوئٹ میں بختاور نے  تاریخ گزشتہ روز 5 اکتوبر 2022 کی درج کی۔

بختاور نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ہم دوسرے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دیتے ہوئے خاصے خوش ہیں۔

یاد رہے کہ   بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو زرداری کے ہاں گزشتہ برس 11 اکتوبر کو  پہلے بیٹے کی ولادت ہوئی تھی جس کا نام حاکم چوہدری ہے۔

تبصرے بند ہیں.