اسلام آبادبجلی 4روپے 85پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی‘نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،بجلی فرور ی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں مہنگی کی گئی،صارفین پر جی ایس ٹی کے سواپونے 38ارب روپے کا بوجھ پڑے گا،صارفین سے وصولی اپریل کے بجلی بلوں میں کی جائے گی،فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
تبصرے بند ہیں.