بالی ووڈ اداکارہ نندتا داس نے شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی

بالی ووڈ میں رشتے بننا بگڑنا معمول ہے  اور گزشتہ سال بھی کئی معروف اداکاروں اور اداکاراؤں نے علیحدگی کا فیصلہ کرتے ہوئے طلاق لی جس میں فرحان اختر، ارباز خان اور ملائکہ اروڑہ اور دیگر کئی بالی ووڈ ستارے شامل ہیں لیکن اب سال نو کے پہلے ہی روز اداکارہ نندتا داس نے شوہر سے علیحدگی اختیارکرلی۔

تبصرے بند ہیں.