Latest National, International, Sports & Business News

ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس آئندہ برس 25 مئی کو تھائی لینڈ میں ہوگا

اسلام آباد (سپو ر ٹس ڈیسک)ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس آئندہ برس 25 مئی کو تھائی لینڈ میں ہوگا، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں نے بتایا کہ اجلاس میں 2021-2022 کی سرگرمیوں کے شیڈول کا اعلان کیا جائیگا اور اجلاس میں پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

تبصرے بند ہیں.