ایشین مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں تیزی

ایشین آئل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں تیزی کی صورتحال رہی جس کی وجہ امریکی آئل ریفائنری میں جاری کارکنوں کی ہڑتال جلد ختم ہونے کا امکان ہے۔

سنگاپور: (ویب ڈیسک) امریکا کے اہم ترین سودے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قبل از دوپہر فروخت 82 سینٹ بڑھ کر 49.96 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کی تجارت 81 سینٹ اضافے کے بعد 55.76 ڈالر فی بیرل رہی۔ ماہرین کے مطابق تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی ایران اور 6 عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کا نتیجہ ہے

تبصرے بند ہیں.