ایشیز سیریز، تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلیا 136 رنز پر ڈھی

ایشیز سیریز تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلیا کی ٹیم ایک سو چھتیس رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

 

ایجبسٹن: (آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا ٖفیصلہ کیا۔ اوپنر کرس راجرز کے سوا مہمان ٹیم کا کوئی بھی بلے باز جم کر بیٹنگ نہ کر سکا اور پوری ٹیم چائے کے وقفے سے پہلے ایک سو چھتیس رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ کرس راجرز نے باون رنز بنائے۔ پانچ کینگرو بیٹسمین ڈبل فیگرز میں داخل نہ ہو سکے۔ انگلینڈ کی طرف سے جیمز اینڈرسن نے چھ وکٹیں اڑائیں۔

 

تبصرے بند ہیں.