ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ کا رجحان

ٹوکیو:ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ کا رجحان رہا۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں ڈالر کی شرح تبادلہ گذشتہ روز کی نیویارک کی شرح تبادلہ119.44 ین فی ڈالر کے مقابلے میں اضافے کے ساتھ119.67 ین فی ڈالر ہوگئی جبکہ یورو کی شرح تبادلہ1.0639 ڈالر فی یورو اور127.29 ین فی یورو رہی جو کہ گذشتہ روز کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر1.0628 ڈالر فی یورو اور127.24 ین فی یورو ریکارڈ کی گئی تھی۔

تبصرے بند ہیں.