بالی ووڈ کے سب سے اسٹرانگ اور باعزت کپل مانے جانے والے ایشوریہ۔ابھیشیک کی شادی کو آج 12 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ دونوں اپنی شادی کی 12ویں سالگرہ منانے کیلئے مالدیپ پہنچے ہیں۔ یہاں پر وہ اپنی بیٹی آرادھیا کے ساتھ چھٹیاں انجوائے کر رہے ہیں۔ ایک ۔دوسرے کا ساتھ 12 سالوں سے دیتے آرہے ایشوریہ۔ ابھیشیک اپنے اس خاص دن کو مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے سلیبریٹ کر رہے ہیں۔مالدیپ سے دونوں ہی اپنی بیحد شاندار تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کرتے نظر آرہے ہیں۔ابھیشیک کے ذریعے شیئر کی گئی اس تصویر سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ ایشوریہ کے کس قدر دیوانے ہیں۔۔۔۔ ہوں بھی کیوں نہ، ایشوریہ ہیں ہی اتنی خوبصورت۔۔ 12 سال بعد بھی دونوں کا پیار پہلے کی طرح فریش ہے اور کیمسٹری اور بھی مضبوط ہوگئی ہے
تبصرے بند ہیں.