ایرانی ایٹمی پروگرام پر معاہدہ طے پانے سے تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

ایران کا ایٹمی پروگرام پر عالمی طاقتوں سے معاہدہ طے پانے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

 

سنگا پور: () مارکیٹ میں کاروبار کے دوران خام تیل کی قیمت میں ایک ڈالر انیس سینٹ فی بیرل کی کمی ہوئی جس کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اکاون ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا تھا۔

 

تبصرے بند ہیں.