اگر زمبابوے نے بھارت کو ہرادیا تو زمبابوین لڑکے سے شادی کرونگی: سحر شنواری

پاکستان بنگلادیش کے خلاف اور بھارت زمبابوے کے خلاف اپنا اگلا میچ 6 نومبر کو کھیلے گا

اسی خواہش کو لیے پاکستانی اداکارہ سحر شنواری نے ایک انوکھا اعلان کیا ہے۔

سحر شنواری نے ٹوئٹ کی کہ اگر زمبابوے کی ٹیم نے معجزاتی طور پر بھارت کو اگلے میچ میں شکست دے دی تو میں زمبابوین لڑکے سے شادی کرلوں گی ۔

 

یاد رہے  پاکستان کا  سیمی فائنل تک رسائی کا سفر اب بھی اگر مگر   کی صورتحال پر قائم ہے، اگر زمبابوے نے  بھارت  کو اگلے میچ میں شکست دے دی، ساتھ ہی پاکستان بنگلادیش کو شکست دے تو  پاکستان بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر  سیمی فائنل تک پہنچ جائے گا۔

پاکستان بنگلادیش کے خلاف اور بھارت زمبابوے کے خلاف  اپنا اگلا میچ 6 نومبر کو کھیلے گا۔

تبصرے بند ہیں.