اسلام آباد:اپوزیشن کی تحریک عدم اعتمادکامعاملہ‘حکومت کااتحادیوں اورناراض ارکان سے رابطے بڑھانے کافیصلہ‘ذرائع کے مطابق وفاقی اورپنجاب کابینہ میں توسیع کرکے سب کوراضی کیاجائےگا،سینئرپارٹی رہنماﺅں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی لڑائی کرپٹ خاندانوں کےساتھ ہے، زرداری،شریف خاندان اوران کی پارٹیوں سے کوئی بات نہیں ہوگی،ان2 پارٹیوں کے سواہرسیاسی جماعت کیلئے دروازے کھلے رہیں گے،جہانگیرترین پارٹی کاحصہ ہیں،علیحدہ نہیں ہوئے،جہانگیرترین علیحدگی کااعلان کریں گے تودیکھیں گے۔
تبصرے بند ہیں.