اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے استعفیٰ دے دیا

اشتر اوصاف نے اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع نے اشتر اوصاف کے اٹارنی جنرل کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اشتر اوصاف نے صحت کی خرابی کے باعث کام جاری رکھنے سے معذرت کی ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اشتر اوصاف کو نئی تعیناتی تک بطور اٹارنی جنرل کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

تبصرے بند ہیں.