آڈیو لیکس میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نےکہا کہ آڈیو لیک میں کہا گیا امریکا سے آنے والے تار پر امریکا کا نام نہیں لینا، عمران نیازی دن رات جھوٹ بولتا ہے قوم سے فراڈ کرتا ہے، یہ فراڈیا ہے فراڈیا،میں قسم کھا کرکہتا ہوں کہ یہ فراڈیا ہے فراڈیا، اس نے کہا کہ میں کے پی میں 300 یونٹ لے کر آؤں گا، ایک بھی یونٹ نہیں لایا، کے پی قرض لے لے کر ڈیفالٹ کے قریب ہے۔

تبصرے بند ہیں.