آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے
سڈنی – آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے ۔ آسٹریلوی کرکٹ ویب ساءٹ کے مطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس کے مسائل سے دوچار ہیں ۔ کرکٹ ویب ساءٹ کا اپنی خبر میں کہنا ہے کہ پیٹ کمنز آرام کیلئے سڈنی واپس آ رہے ہیں ۔ واضح رہے کہ پاکستان کا دورہ کرنے والی ا;63;سٹریلین ٹیسٹ ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز نے کی اور سیریز اپنے نام کی تھی ۔
تبصرے بند ہیں.