آئی سی سی کا دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی سے شراکت داری کا اعلان

آرامکو آسٹریلیا میں جاری آئی سی سی مینزٹی 20ورلڈکپ کے لیے ری سائیکلنگ مشینیں لگائےگ

آرامکو آسٹریلیا میں جاری آئی سی سی مینزٹی 20ورلڈکپ کے لیے ری سائیکلنگ مشینیں لگائےگا۔

جنوبی افریقا میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھی شراکت داری کی گئی ہے۔

برطانیہ میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھی معاہدے میں شامل ہے۔

بھارت میں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے لیے بھی شراکت داری کا اعلان کیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.