اسلام آباد:پاکستان اورعالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے۔آئی ایم ایف کنٹری نمائندہ پاکستان ایشتر پریز کے مطابق پاکستان کے ساتھ معاشی استحکام کو یقینی بنانے پر بات کی گئی ہے۔انہوںنے کہاکہ مذاکرات کے بعد آئندہ چند گھنٹوں میں اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔قسط اجرائ‘قرض پروگرام بڑھانابھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھانے سے مشروط‘پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھائے بغیر قرض قسط جاری نہیں ہوگی،ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے کے تمام مطالبات سے اتفاق کرلیاتھا،آئی ایم ایف اور پاکستان کا مذاکرا ت جاری رکھنے پر اتفاق‘پاکستانی وفدوزیراعظم سے بات چیت کے بعد آئی ایم ایف کوجواب دے گا۔
تبصرے بند ہیں.