انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 220.95 روپے ہے، انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ 7 پیسے بڑھا ہے۔
انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبارکے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 220.88 روپے تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 2.50 روپے کم ہوکر 225.40 روپے ہے۔
تبصرے بند ہیں.