اوول ٹیسٹ؛ انگلینڈ کے 328 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹ پر 340 رنز


اوول: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان ٹیم کے 328 رنز کے جواب میں پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 340 رنز بنالیے ہیں۔ 

لندن کے کیننگٹن اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کے 328 رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے. کھیل کے دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 340 رنز بنالیے یوں قومی ٹیم کو انگلیںڈ پر 12 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.