اولمپیا ایمچور تن سازی کے مقابلے 7 نومبر سے شروع ہو ںگے

ایونٹ میں دنیا بھر سے تن ساز حصہ لے رہے ہیں اور یہ مقابلے دو روز تک جاری رہیں گے

Libyan men compete in a bodybuilding competition in the eastern coastal city of Benghazi on November 19, 2015. AFP PHOTO / ABDULLAH DOMA

اسلام آباد(سپو ر ٹس ڈیسک) اولمپیا ایمچور تن سازی کے مقابلے 7 نومبر سے اٹلی میں شروع ہوں گے۔گذشتہ روز پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایونٹ میں دنیا بھر سے تن ساز حصہ لے رہے ہیں اور یہ مقابلے دو روز تک جاری رہیں گے، اس ایونٹ میں قومی ٹیم کے تن ساز بھی شرکت کریں گے۔

تبصرے بند ہیں.