اورکزئی ایجنسی، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے 5 دہشتگرد ہلاک، دو ٹھکانے ت

ہنگو:وسطی اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے پانچ دہشتگرد ہلاک اور متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گن شپ ہیلی کاپٹروں نے وسطی اورکزئی ایجنسی کے علاقوں شکر تنگی اور سیفل درہ میں فضائی کارروائی کی جس کے دوران کالعدم تنظیم کے پانچ دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے دو ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔

تبصرے بند ہیں.