کراچی : کچھ دنوں کی کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے اضافہ ہو گیا، جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی منفی رجحان دیکھا جا رہاہے۔کاروبا کے دن کا آغاز انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے سے ہوا جس کے بعد امریکی کرنسی 197 روپے 95 پیسے کی ہو گئی۔دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے، اسٹاک مارکیٹ میں 709 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے جس سے 100 انڈیکس 41 ہزار 528 پوائنٹس پر آگیا۔
تبصرے بند ہیں.