کراچی:انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 6 پیسے مہنگا‘انٹربینک میں ڈالر 201 روپے 20 پیسے پرٹریڈ‘ نئی حکومت میں ڈالر 18 روپے 27 پیسے مہنگاہوا‘اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا‘اوپن مارکیٹ میں ڈالر 201 روپے 75 پیسے میں فروخت ہوا۔ شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.