امیتابھ بچن کی جانب سے بھارتی باکسر پر لکھی گئی کتاب کا افتتاح

ممبئی میں بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے بھارتی باکسر میری کوم کی زندگی پر لکھی کتاب کی رونمائی تقریب میں شرکت کی۔

بالی وڈ سپر سٹار امیتابھ بچن کا کہنا تھا “باکسنگ سٹار میری کوم “کی کتاب کا افتتاح ان کے لیے خوشی کا باعث ہے،میری کوم نے امیتابھ بچن کا تقریب میں آنے پر شکریہ ادا کیا۔خاتون باکسر نے کہا کہ امیتابھ بچن نے اولمپک دو ہزار بارہ کے دوران انہیں سب سے پہلے مبارک کا پیغام بھیجا تھا۔

تبصرے بند ہیں.