امریکی وزیر خارجہ جان کیری سرتاج عزیز میں ملاقات آج ہو گی

واشنگٹن ()امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور سرتاج عزیز کے درمیان آج واشنگٹن میں ملاقات ہو گی۔

ملاقات میں افغانستان سے فوجی انخلا ، سیکیورٹی اور اقتصادی امور زیر بحث آئیں گے۔مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت سرتاج عزیز کریں گے۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کو وسعت دینے سے متعلق معاملات پر غور کیا جائے گا اور گزشتہ 6 ماہ کے دوران ہونیوالی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔اعلامیہ کے مطابق سرتاج عزیز اور جان کیری کی ملاقات کے دوران میڈیا کو ابتدائی بات چیت تک رسائی دی جائے گی۔

تبصرے بند ہیں.