امریکی اداکارہ لیزا لین نے خودکشی کرلی

پیرو: 

امریکی ڈراموں کی معروف اداکارہ لیزا لین نے ڈپریشن کے باعث خودکشی کرلی جن کی لاش ان کے کمرے سے برآمد ہوئی۔

امریکی اداکارہ لیزا لین نے  کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں لیکن انہیں شہرت ’’گوسپ گرل‘‘ ڈرامے سے ملی جب کہ اداکارہ نے کئی معروف ٹی وی شوز میں بھی حصہ لیا ہے جس میں ’’اگلی بیٹی‘‘،لا اینڈ آرڈر‘‘ سمیت کئی شامل ہیں لیکن معروف اداکارہ نے ناگزیر وجوہات پر خودکشی نے سب کو چونکا دیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.