امریکن آئس ہاکی، نیو یارک رینجرز کا بیسٹ آف سیون میں فاتحانہ آغاز

رینجرز کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مخالف ٹیم کو 1-2 سے شکست دی۔

نیویارک سٹی میں بیسٹ آف سیون سیریز میں میزبان نیو یارک کی ٹیم اپنے پہلے میچ میں Pittsburgh Penguins کے مد مقابل ہوئی۔ رینجرز کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد Penguins کو دو ایک سے ٹھکانے لگایا۔ رینجرز کے ڈیرک براسر اور Ryan McDonaugh نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرسٹ پیریڈ میں ایک ایک گول اسکور کیا اور ٹیم کو دو صفر کی برتری دلائی۔ دوسرے پیریڈ میں Penguins کے کھلاڑی نے ایک گول کر کے برتری دو ایک کی۔

تبصرے بند ہیں.