Latest National, International, Sports & Business News

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے 28 اگست کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے تھے

الیکشن کمیشن نے 28 اگست کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے تھے اور اب نئی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 23اکتوبرکو ہوگی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کیلئے رپورٹ منگوائی جارہی ہے، صوبائی حکومت، الیکشن کمشنرسندھ سے رپورٹ منگوائی جائے گی۔

تبصرے بند ہیں.