اقتصادی راہداری منصوبہ ناکام بنانے کیلئے بھارت کھل کر سامنے آ گیا: حافظ سعی

حافظ سعید نے کہا ہے کہ امریکا اور بھارت کو ہماری نئی تجارتی راہداری کھٹک رہی ہے۔

ملتان:) امیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید کا ملتان میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خطے میں بھارتی شر انگیزی کے خاتمے سے ہی دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا۔ پاک چائنا اکنامک کوریڈور منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے بھارت کُھل کر سامنے آ گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور بھارت کو ہماری نئی تجارتی راہداری کھٹک رہی ہے۔ –

تبصرے بند ہیں.